آج کرائسٹ چرچ میں دوسرے اورآخری کرکٹ ٹیسٹ کے پہلے دن کے کھیل کے اختتام پر پاکستان کی پوری ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں دوسوستانوے رن بنا کرآوٹ ہوگئی ۔
اس سے قبل نیوزی لینڈنے ٹاس جیت کرپاکستان کوپہلے کھیلنے کی دعوت دی۔