Tuesday, 07 January 2025, 12:59:39 am
 
غزہ میں وحشیانہ اسرائیلی حملوں میں مزید اکہتر فلسطینی شہید
January 03, 2025

غزہ میںگزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران وحشیانہ اسرائیلی حملوں میں مزید اکہتر فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

اکتوبر2023ء سے اب تک اسرائیل کی غزہ پر بدترین جارحیت میں تقریباً چھیالیس ہزار فلسطینی شہید اور ایک لاکھ سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔