شام کے وزیر خارجہ اسد حسن الشبانی کی قیات میں ایک وفد اتوار کودوحہ پہنچا جہاں وہ قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی سے ملاقات کرے گا۔
استحکام‘ سلامتی‘ معاشی بحالی اور شراکت کے قیام کی حمایت کے لئے شامی وفد کی اس ہفتے متحدہ عرب امارات اور اردن آمد بھی متوقع ہے۔