غزہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں سات سو سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
فلسطینی میڈیا آفس کے ڈائریکٹر جنرل کے مطابق غزہ میں سات اکتوبر سے اب تک پندرہ ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔