بلائنڈٹی ٹونٹی عالمی کپ کافائنل پاکستان اوربنگلہ دیش کے درمیان آج ملتان میں کھیلاجائیگا۔
اس سے پہلے پاکستان نے لاہورمیں پہلے سیمی فائنل میں نیپال کو دس وکٹوں سے ہراکرفائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔
دوسرے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش نے سری لنکاکوچھ رنزسے ہراکرفائنل تک رسائی حاصل کی۔