Wednesday, 12 March 2025, 04:26:38 pm
 
آئی جی ایف سی بلوچستان کی گرلز ڈگری کالج خاران کی طالبات،اساتذہ سے ملاقات
March 04, 2025

انسپکٹر جنرل ایف سی بلوچستان( جنوبی )نے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج خاران کی طالبات اور اساتذہ سے ملاقات کی۔

طلبا سے خطاب کرتے ہوئے انسپکٹر جنرل ایف سی نے تعلیم کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مستقبل سائنسی علم سے چلتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیشہ ورانہ زندگی میں سائنسی شعبوں کا انتخاب کامیابی کے وسیع مواقع فراہم کرتا ہے۔