متعلقہ سرکاری محکموں کی جانب سے بجلی چوری کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔
گزشتہ ماہ کے دوران ملک بھر سے اسی کروڑ اسی لاکھ روپے سے زائد رقم وصول کی گئی اور ایک سو اڑتیس بجلی چور گرفتار کئے گئے۔