Wednesday, 15 January 2025, 10:37:36 am
 
غزہ کے مختلف حصوں میں اسرائیلی حملوں میں مزید 22 فلسطینی شہید
August 04, 2024

فائل فوٹو

غزہ کے مختلف حصوں میں آج اسرائیلی حملوں میں مزید بائیس فلسطینی شہید ہوگئے۔

گزشتہ سال اکتوبر سے غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کے باعث اب تک انتالیس ہزار پانچ سو فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔