File Photo
محصور غزہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران اسرائیل کے جاری حملوں میں تینتالیس فلسطینی شہید ہوگئے۔ گزشتہ سال سات اکتوبر سے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے باعث شہید فلسطینیوں کی تعداد چالیس ہزار آٹھ سو سے تجاوز کر گئی ہے۔