انڈو نیشیا کے شمالی صوبےMaluku میں ماہی گیروں کی کشتی ڈوبنے سے پندرہ افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔
جنوب مشرقی صوبے پاپوا کے تلاش اور امدادی ادارے کے سربراہ کے مطابق کشتی میں سترہ افراد سوار تھے جو سمندر میں مچھلیاں پکڑنے گئے تھے۔
عملے کے دو افراد کو ایک اور ماہی گیر کشتی میں سوار افراد نے بچالیا۔