غزہ پر اسرائیل کے تازہ حملوں میں مزید باون فلسطینی شہید اور دوسو سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
گزشتہ سال سات اکتوبر سے اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد پینتالیس ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔