Saturday, 21 December 2024, 09:20:09 pm
 
غزہ کے محصور علاقے پر اسرائیلی فضائی حملوں میں مزید پچیس فلسطینی شہید
December 21, 2024

غزہ کے محصور علاقے پر اسرائیلی فضائی حملوں میں مزید پچیس فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔

گزشتہ سال سات اکتوبر سے اب تک شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر پینتالیس ہزار دو سو سے زائد ہو گئی ہے۔