Wednesday, 05 February 2025, 01:53:32 pm
 
سویڈن:اسکول فائرنگ واقعے میں کم از کم دس افراد ہلاک ہوگئے
February 05, 2025

سویڈن کے شہرOrebro میںتعلیم بالغان کے ایک اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں کم از کم دس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔سویڈن کے وزیر اعظم Ulf Kristerssonنے فائرنگ کو ملکی تاریخ کا مہلک ترین حملہ قراردیا۔