غزہ میں دو سکولوں میں مقیم بے گھر فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید تیس فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
گزشتہ سال سات اکتوبر سے غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں انتالیس ہزار پانچ سو سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔