ڈونیڈن میں تین میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ میں پاکستان کی خواتین ٹیم نے نیوزی لینڈکودس رنزسے ہرادیا۔
پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کی ٹیم نے مقررہ بیس اوورزمیں چھ وکٹوں کے نقصان پر 137 رنزبنائے۔
جواب میں نیوزی لینڈ کی خواتین ٹیم سات وکٹوں کے نقصان پرایک سوستائیس رنزبناسکی۔