خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تعاون سے برآمدات میں بڑے پیمانے پر اضافہ ہورہا ہے جو معیشت میں بہتری کا مظہر ہے۔
رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران برآمدات 10.52 فیصد اضافے کے ساتھ 16 اعشاریہ پانچ ارب ڈالر تک پہنچ گئیں جو گزشتہ سال کے اِسی عرصے میں چودہ اعشاریہ 9 ارب ڈالر تھیں۔