خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل ( ایس آئی ایف سی ) کے تعاون سے زرعی شعبہ استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے۔
وزارت تجارت نے ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستانی تلوں کی عالمی مارکیٹنگ کو فعال طور پر فروغ دیا ہے۔
تل کے بیجوں کی برآمدات میں 366 فیصد اضافہ ہوا ہے، جو سالانہ ایک بلین ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے، جس سے پاکستان دنیا میں تیسرا بڑا برآمد کنندہ بن گیا ہے۔
سیسم پروسیسنگ ٹیکنالوجیز میں بہتری سے اعلی معیار کی مصنوعات کی پیداوار میں مزید اضافہ متوقع ہے۔