اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی صدارت میں اسلام آباد میں ہوا۔
اجلاس میں مختلف وزارتوں کیلئے مالی گرانٹ کی منظوری دی گئی۔