ترکیہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی حمایت کا اظہار کیا ہے۔
ترکیہ کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں ہفتے کے دن تربت میں دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی۔