Wednesday, 15 January 2025, 12:16:43 pm
 
بنگلہ دیش کے صدر شہاب الدین نے پارلیمنٹ تحلیل کردی
August 06, 2024

بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے عبوری حکومت تشکیل دینے کیلئے پارلیمنٹ تحلیل کردی ہے۔

صدر شہاب الدین نے یہ فیصلہ تینوں مسلح افواج کے سربراہوں، مختلف سیاسی جماعتوں کے قائدین، سول سوسائٹی کے نمائندوں اور امتیازی سلوک کیخلاف طلباء تحریک کے رہنمائوں کے ساتھ ملاقات کے بعد کیا ہے۔