Friday, 13 September 2024, 06:14:47 am
 
غزہ پٹی کا انتظامی کنٹرول فلسطینی حکام کے حوالے کیا جانا چاہیے،محمود عباس
August 06, 2024

فلسطین کے صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کا انتظامی کنٹرول قانونی طور پر فلسطینی حکام کے حوالے کیا جانا چاہیے۔

انہوں نے ایک انٹرویو میں تجویز پیش کی کہ غزہ کو فلسطین لبریشن تنظیم اور ایک حقیقی فلسطینی حکومت کے زیر انتظام لانا چاہیے۔

انہوں نے علاقے پراسرائیل کی جانب سے عارضی کنٹرول کے منصوبے کو مسترد کیا۔