گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران غزہ پراسرائیلی حملوں میں مزیدانچاس فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
اکتوبردوہزارتئیس سے غزہ میں اسرائیل کی سفاکانہ جارحیت کے نتیجے میں پینتالیس ہزار آٹھ سو سے زائدفلسطینی شہید اورایک لاکھ سے زائدزخمی ہوچکے ہیں۔