Friday, 26 April 2024, 10:34:42 pm
دوسرا ٹیسٹ،پاکستان کے 268 پر4آؤٹ
May 07, 2021

ہرارے سپورٹس کلب میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کھیل ختم تک پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 268 رنز بنائے تھے۔ اظہر علی 126 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ عابد علی 118 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود۔