Thursday, 07 November 2024, 04:19:40 am
 
نورزمان ایس چیلنجر ٹورسکواش کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے
September 07, 2024

ملائشیا میں جاری ٹورنامنٹ میںپاکستان کے نور زمان ACE CHALLENGER TOUR سکواش کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

سیمی فائنل میں نور زمان کا مقابلہ ملائشیا کے سیکنڈ سیڈ ADDEEN IDRAKIE سے ہوگا۔