فاءل فوٹو
سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں ورلڈ یوتھ اسکریبل کے پہلے دن پاکستانی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
احمد سلمان نے تمام آٹھ گیمز جیت کر پہلی پوزیشن حاصل کی۔وہ ایونٹ میں حصہ لینے والے ایک سو اڑتیس کھلاڑیوں میں ناقابل شکست رہنے والے واحد کھلاڑی ہیں۔
پاکستان کے سولہ سالہ کھلاڑی عفان سلمان نے سات گیمز جیت کر دوسری جبکہ بھارت کے
MADHAV KAMAT نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔