Wednesday, 12 March 2025, 09:29:24 am
 
غزہ، فلسطینی قیدیوں کے بدلے آج تین اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کیا جائے گا
February 08, 2025

غزہ میں ایک سو تراسی فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے بدلے میں آج تین اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کیا جائے گا۔

اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کے تحت یہ قیدیوں کی رہائی کے پانچویں مرحلے کا حصہ ہے۔

غزہ پر اسرائیلی جارحیت سے سینتالیس ہزار پانچ سو تراسی فلسطینی شہید اور ایک لاکھ گیارہ ہزار چھ سو تینتیس زخمی ہو ئے ہیں۔