Friday, 26 April 2024, 06:10:20 pm
گلگت بلتستان میں صحت کےشعبےمیں4 ارب روپےسےزائدمالیت کی93ترقیاتی سکیموں پرکام جاری
September 07, 2021

گلگت بلتستان میں صحت کی جدید سہولیات فراہم کرنے کیلئے صحت کے شعبے میں چار ارب روپے سے زائد مالیت کی93ترقیاتی سکیموں پر کام جاری ہے۔موجودہ سالانہ ترقیاتی پروگرام کے مطابق نئی سکیموں میں سولہ مراکز صحت کو بہتر بنانے کے علاوہ 79 مراکز صحت کا قیام شامل ہے۔