حماس کی جانب سے تین اسرائیلی یرغمالی رہا کرنے کے بدلے میں اسرائیل نے ایک سو اسی سے زائد فلسطینی قیدی رہا کردئیے ہیں۔
فلسطینی قیدیوں اور اسرائیلی یرغمالیوں کا تبادلہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے تحت عمل میں آیا ہے۔
ادھر مشرقی لبنان میں اسرائیلی حملے میں چھ افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے ہیں۔