رات لاہور میں چار میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں جرمنی کی جونیئر ہاکی ٹیم نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں دوگول سے ہرادیا۔
سیریز کا اگلا میچ منگل کو لاہور میں ہی کھیلا جائے گا۔