Wednesday, 12 March 2025, 08:58:09 am
 
چیمپئنز ٹرافی کا فائنل نیوزی لینڈ، بھارت کے درمیان جاری ہے
March 09, 2025

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان دبئی میں جاری ہے۔

اس سے قبل نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔