Friday, 18 April 2025, 01:06:06 pm
 
حکومت بلوچستان کی ترقی کیلئے کوششیں جاری رکھے گی،وزیراعظم
April 09, 2025

وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی کیلئے بلوچستان کی ترقی ناگزیر ہے۔

وہ اسلام آباد میں بلوچستان کے وکلاء کی اعلیٰ سطح کی قیادت سے گفتگو کر رہے تھے۔

وزیراعظم نے کہا کہ حکومت صوبے کی ترقی کیلئے کوششیں جاری رکھے گی۔