بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے REEJ میں دو مسافر بسوں کے تصادم کے نتیجے میں کم از کم چھ افراد جاں بحق اور بیس سے زائد زخمی ہو گئے۔
لیویز ذرائع کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔