آئی سی سی ویمن کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائرز مقابلوں کا افتتاحی میچ پاکستان اورآئرلینڈ کی ٹیموں کے درمیان آج لاہور میں کھیلا جائے گا۔
میچ صبح ساڑھے نو بجے شروع ہو گا۔