Saturday, 27 April 2024, 07:27:12 am
ہرارے ٹیسٹ: زمبابوے پہلی اننگز میں132رنز بنا کر پوری ٹیم آئوٹ
May 09, 2021

ہرارے میں دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن زمبابوے نے پاکستان کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں کھانے کے وقفے تک132 رنز بنائے تھے اور اس کی پوری ٹیم آئوٹ ہوگئی۔ پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں پانچ سو دس رنز بنائے تھے اورآٹھ کھلاڑی آئوٹ ہونے پر کھیل ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔