Wednesday, 12 March 2025, 09:22:41 am
 
اسرائیلی فوج نے غزہ میں 3 فلسطینیوں کو شہید کر دیا
February 10, 2025

File Photo

اسرائیلی فوج نے غزہ شہر کے مشرقی علاقوں میں کم از کم تین فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے۔غزہ کے سرکاری میڈیا دفتر نے شہدا کی تعداد کو کم از کم 61,709تک اپ ڈیٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملبے تلے لاپتہ ہونے والے ہزاروں افراد کو اب مردہ تصور کیا جا رہا ہے۔ادھر اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اپنے حملوں میں اضافہ کر دیا ہے۔