قومی اسمبلی اور سینیٹ کے الگ الگ اجلاس بھی کل (منگل) پارلیمنٹ ہائوس میں ہوں گے۔
اجلاس کل دن ساڑھے گیارہ بجے شروع ہوں گے۔
دونوں ایوانوں میں قانون سازی کے ساتھ ساتھ اہم امور پر بحث ہو گی۔