پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم اور اومان کے درمیان تیسرا میچ آج اسلام آباد میں کھیلا جائے گا
پاکستان کی جونیئر ہاکی ٹیم اور عمان کے درمیان چار میچوں کی سیریز کا تیسر امیچ آج اسلام آباد میں کھیلاجائے گا ۔
میچ سہ پہر ساڑھے چار بجے شروع ہوگا ۔
سیریز ایک ، ایک سے برابر ہے ۔