Friday, 18 April 2025, 10:56:33 pm
 
پاکستان سپر لیگ10:پہلا میچ آج اسلام آباد یونائیٹڈاور لاہور قلندر کے درمیان ہوگا
April 11, 2025

پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کا آغاز آج رات راولپنڈی میںدفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ سے ہوگا۔

میچ رات ساڑھے آٹھ بجے شروع ہوگا۔

میچ شروع ہونے سے پہلے رنگارنگ افتتاحی تقریب سے پی ایس ایل دسویں ایڈیشن کا آغاز ہوگا جو اگلے ماہ کی اٹھارہ تاریخ تک جاری رہے گا۔