Sunday, 22 December 2024, 11:29:33 am
 
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،پاکستان ٹیم اپنا تیسرا میچ آج آسٹریلیا سے کھیلے گی
October 11, 2024

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ویمن ٹیم اپنا تیسرا گروپ میچ آج آسٹریلیا کے خلاف دبئی میں کھیلے گی۔

میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہوگا۔