Monday, 09 December 2024, 10:47:23 pm
 

مزید خبریں

 
مقبوضہ جموں و کشمیر میں توہین آمیز ریمارکس کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے
October 11, 2024

بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں ہندوتوا کے پجاری یاتی نرسنگھ نند کے توہین آمیز ریمارکس کے خلاف آج پرامن احتجاج کیا جا رہا ہے۔

کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر چیپٹر نے پجاری یاتی نرسنگھ نند کو عبرتناک سزا دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام سے احتجاج کو مکمل کامیاب بنانے کی اپیل کی ہے۔