Sunday, 22 December 2024, 11:08:39 am
 
پہلا ٹیسٹ: انگلینڈ نے پاکستان کو اننگز، 47 رنز سے ہرادیا
October 11, 2024

آج ملتان میں پہلے کرکٹ ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور سینتالیس رنز سے ہرا دیا۔ سکو ر یہ رہا

پاکستا ن : پانچ سو چھپن رن اور دو سوبیس رن

انگلینڈ: آٹھ سو تیئس رن سات کھلاڑی آئوٹ پر اننگز ختم کرنے کا اعلان

انگلینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔