Wednesday, 12 March 2025, 09:27:02 am
 
بھارت کا بدعنوانی میں 96 واں نمبر
February 12, 2025

ڑبھارت کا گزشتہ سال کیلئے ایک سو اسی ملکوں کی فہرست میں بدعنوانی کے لحاظ سے چھیانوے واں نمبر ہے اورمجموعی لحاظ سے وہ اڑتیس درجے نیچے آگیا ہے۔۔

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق سرکاری شعبے میں بدعنوانی کے لحاظ سے 2023 میں بھارت کا مجموعی سکور ترانوے تھا ۔