Tuesday, 08 October 2024, 09:11:41 pm
 
بنوں میں حملہ آوروں کی فائرنگ، انسداد پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار شہید
September 12, 2024

File Photo

خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے ڈومیل میں نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے انسداد پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ تفصیل کے مطابق شہید ہونے والا پولیس اہلکار نور علی جاری انسداد پولیو مہم کے دوران علاقے میں ایک مہاجر کیمپ میں پولیو ٹیم کے ساتھ تعینات تھا۔