Thursday, 02 January 2025, 05:46:06 pm
 
صدر مملکت کی لعل شہباز قلندرکے مزار پر حاضری
December 29, 2024

صدرآصف علی زرداری اتوار کو سیہون شریف پہنچے۔

انہوں نے حضرت لال شہبازقلندر کے مزار پرپھول چڑھائے اور فاتحہ پڑھی۔

انہوں نے ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لئے بھی دعاکی۔