Wednesday, 01 January 2025, 01:38:10 pm
 
متعلقہ حکومتی اداروں کی انسداد منشیات کارروائیاں
December 29, 2024

 متعلقہ حکومتی اداروں نے ملک کو منشیات کی برائی سے نجات دلانے کیلئے انسداد منشیات کارروائی جاری رکھی ہوئی ہے ۔

اس سلسلے میں گزشتہ ہفتے کے دوران ملک بھر سے تین ہزار دو سو کلوگرام منشیات قبضے میں لی گئی اور تیس منشیات فروشوں کو گرفتار کیاگیا ۔

گزشتہ سال ستمبر سے اب تک ایک ہزار میٹرک ٹن سے زائد منشیات قبضے میں لے گئی جبکہ چوبیس سو منشیات فروشوں کو گرفتار کیاگیا۔