قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں پانچویں عالمی نومیڈ گیمز کے چوتھے روز قازقستان سونے کے ستائیس تمغوں کے ساتھ سرفہرست ہے۔ازبکستان گیارہ طلائی تمغوں کے ساتھ دوسرے جبکہ کرغزستان سونے کے دس تمغوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔