اسرائیل نے دھمکی دی ہے کہ اگر حماس ہفتے کے دن تک مزید اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا نہیں کرتا تو وہ جنگ بندی ختم کرکے غزہ میں جنگ پھر شروع کریگا۔
یہ دھمکی آج اسرائیلی وزیردفاع Israel Karts نے دی۔
اس سے ایک روز قبل اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو بھی ایسی ہی دھمکی دے چکے ہیں۔