Friday, 14 March 2025, 07:43:04 pm
 
وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ روانہ
March 13, 2025

وزیر اعظم شہباز شریف صوبے کے عوام سے اظہار یکجہتی اور سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ایک روزہ دورے پر کوئٹہ روانہ ہو گئے۔

وہ امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلی سطحی اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔