ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا فائنل آج برمنگھم میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔میچ رات ساڑھے آٹھ بجے شروع ہوگا۔