پاک فوج گوادر میں کھیلوں کی بین الاقوامی سرگرمیوں کو فروغ دے رہی ہے۔
پاکستان ہینگ گلائیڈرز اینڈ پیرا گلائیڈنگ ایسوسی ایشن نے ساحلی شہر میں پیرا گلائیڈنگ جمپ پیڈز کے کامیاب ٹیسٹ کئے۔
جمپ پیڈز کو پیرا گلائیڈرز کے لیے محفوظ ٹیک آف اور لینڈنگ کی سہولت فراہم کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے، جس سے قومی اور بین الاقوامی شائقین کے لیے ایک پرجوش تجربے کو یقینی بنایا گیا ہے۔